حیدرآباد۔پانی کے پائپ کی مرمت کرنے KFCحمایت نگر کے قریب 450ملی میٹر CIلائن پرکام کیا جارہا ہے
جس کی وجہ سے جمعرات کو پورے حمایت نگر علاقے میں
پانی کی سربراہی نہیں ہوگی۔
پانی کی پائپ لائن خراب ہوگی ہے اور پائپ میں صوراخ پڑگے ہیں ۔ جس کی وجہ سے آج حمایت نگر میں پانی کی پائپ لائن کا کام کیا جارہا ہے۔